تمل ناڈو کے دارالحکومت چنئی کے ایک سنیما ہال میں قومی ترانہ کے دوران کھڑے نہ ہونے پر پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔
ان میں دو خواتین بھی
شامل ہیں۔
میڈیا خبروں کے مطابق یہ واقعہ چنئی کے پلاجو سنیما ہال میں چل رہے بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے دوران پیش آیا۔